زندگی اور رشتوں سےجڑی چھوٹی چھوٹی خوبصورت باتیں جن پر اگر ہم عمل کر لیں اور اپنا لیں تو زندگی کافی حد تک آسان اور پرسکوں ہو سکتی ہے کوشش کریں کے روز مرہ میں ہونے والے جھگڑوں کوناراضگی کو طول نہ دیں زندگی بہت آسان نہ سہی لکین ان چھوٹی چھوٹی باتوں پر عمل کرنے سے
تھوڑی پرسکوں ضرور بن سکتی ہے اپنے اس پاس رہنے والو کی دل آزاری سے پرہیز کریں
آپ کی بہترین پہچان آپ اپنا اخلاق ہے اپنی پہچان کو غصے اور بے ادبی جہالت میں اکر خراب نہ کریں
عائشہ چودھری@